مقالے کی معلومات
مجلہ
جلد
شمارہ
مقالے کی قسم
زبان
تاریخِ موصولہ
تاریخِ قبولیت
CEMETERY OF MAKLI: AN IMPORTANT CULTURAL AND LITERATURAL HERITAGE
تلخیص
مکلی کا قبرستان مسلم دنیا کا دوسرا بڑا قبرستان ہے جسے یونیسکو نے ۸۰ء کی دہائی میں عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ دیا۔ بدقسمتی سے ابھی تک اس ورثے کے متعلق کوئی قابل ذکر تحقیق علی الخصوص اردو دان طبقے کے لئے میسر نہیں ہے۔ مکلی کے قبرستان سے فارسی آثار میں سے اشعار اور نثری ٹکڑوں کی صورت میں بہت سا تحقیقی مواد جمع کرنے کی گنجائش موجود ہے جو اس عہد کی تاریخ،ثقافتی رویوں،اور علی الخصوص تدفین کی رسوم، نیز فوت شدگان سے جذباتی وابستگی کے اظہار کی علاقائی روشوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ زیر نظر مقالہ میں اس قبرستان کی ثقافتی حیثیت کو اجاگر کرنے کے ضمن میں یہاں موجود فارسی شعر و ادب کے آثار پر بھی اہم مواد پیش کیا گیا ہے۔
Syed Asad Ali Kazmi. (2020) مکلی کا قبرستان، ایک اہم ثقافتی، ادبی ورثہ, Noor-e-Marfat, Volume 11, Issue 2.
-
Views
1090 -
Downloads
75