SERVING HUMANITY: A SOURCE OF WELL BEING & SALVATION (AN ANALYTICAL STUDY IN THE CONTEXT OF ISLAMIC PERSPECTIVES)
Abstract
اپنے آپ کو ضرورت مند، پریشان حال، بے سہارا لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کےلئے وقف کر دینے کا نام "خدمت خلق" ہے۔ خدمت خلق انسان کی زندگی میں فلاح و نجات لاتی ہے۔ اسلام، انسانیت کی بے لوث خدمت کی ترغیب دیتا ہے۔ دراصل، لوگوں کے رنگ و نسل، ملت و مذہب اور زبان و کلچر سے ماوراء ہو کر ان کی خدمت کرنا ایک شخص کو سب سے برتر انسان بنا دیتا ہے۔ پیغمبر اکرمﷺ کا ارشاد گرامی ہے: "لوگوں میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے کام آتا ہے۔"
Muhammad Akram Hureri. (2020) خدمت خلق، فلاح و نجات کا وسیلہ) اسلامی نقطہ نظرسے ایک تجزیاتی مطالعہ ), Noor-e-Marfat, Volume 11, Issue 2.
-
Views
971 -
Downloads
114