ERADICATION OF POVERTY IN THE LIGHT OF THE SIRAH OF THE PROPHET

Abstract
غربت ایک پیچیدہ صورتحال ہے۔ دنیا صدیوں سے غربت پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ یہ جدید دنیا کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے۔ غربت کے انسداد کی حکمت عملی اور پروگرام تیار کر نے کے لئے ایک جامع نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔۔ حضرت محمدﷺ نے غربت کے بارے میں نہ صرف لوگوں کے ذہنی ابہام کو دور کیا، بلکہ ان کو ایسے اصول و ضوابط دیے کہ جن سے نہ صرف لوگوں کی اپنی غربت دور ہوئی بلکہ وہ دوسروں کی معاشی زندگی کو بہتر بنانے کا ذریعہ بھی بنے۔لہذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم غربت کے انسداد کےلئے آپﷺ کے مرتب کردہ معاشی اصول کو اجاگر کریں اور ان پر عمل پیرا ہوں۔ اس مقا لہ میں غربت کے خاتمہ میں رسول اکرمﷺ کے کردار کو اجاگر کیاگیا ہے۔

Tahmina Fazil. (2020) انسداد غربت و افلاس: سیرت طیبہﷺ کی روشنی میں, Noor-e-Marfat, Volume 11, Issue 2.
  • Views 965
  • Downloads 132

Article Details

Journal
Volume
Issue
Type
Language
Received At
Accepted At