THE BELIEF IN INTERCESSION IN THE QURAN

Abstract
شفاعت کا عقیدہ مسلمانوں کا اپنا بنایا ہوا عقیدہ نہیں بلکہ خدا کا قرآن میں بیان کیا ہوا عقیدہ ہے۔ دراصل، جن لوگوں نے شفاعت کے عقیدے کو ٹھکرایا ہے انہوں نے قرآن کریم کی ان آیات پر کوئی توجہ نہیں دی جن سے شفاعت کا عقیدہ ثابت ہوتا ہے۔ شفاعت کے عقیدہ کو ٹھکرانے کی ایک اور بڑی وجہ اسلامی اصطلاحات کو درست درک نہ کرنا ہے۔ اور خود اس غلطی کا موجب علوم دین کو اہل بیتعلیہم السلام سے حاصل نہ کرنا ہے۔ اس مقالہ میں بحث کا محور یہ ہے کہ جب خدا نے خود قرآن میں کہہ دیا کہ میرے اذن سے بعض افراد بعض دوسرے افراد کی شفاعت کر سکتے ہیں تو یہ کہنا کہ شفاعت کا عقیدہ رکھنا، شرک ہے، دراصل، قرآن پر اعتراض ہے۔ مقالہ ہٰذا میں اس مسئلہ پر قرآن کریم کی مجموعی آیات کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی گئی ہے۔

Muslim Abbas. (2018) قرآن میں شفاعت کا عقیدہ, Noor-e-Marfat, Volume 09, Issue 02.
  • Views 854
  • Downloads 89

Article Details

Journal
Volume
Issue
Type
Language
Received At
Accepted At