The Role of Education and Women in the Social Evolution

Abstract
معاشرہ کی تعلیمی، اخلاقی اور اقتصادی میدانوں میں بیک وقت پیشرفت کے عمل کا نام " معاشرتی ارتقاء" ہے۔ ہر معاشرے کے سماجی ارتقاء میں متعدد عوامل اور طبقے منجملہ اساتذہ، دانشور، سیاست دان، خواتین، مزدور وغیرہ عمدہ کردار ادا کرتے ہیں۔دراصل، ان طبقوں میں سے ہر طبقہ معاشرے پر اپنا تعلیمی، اخلاقی اور اقتصادی اثر چھوڑتا ہے۔ موضوع کی وسعت کے پیش نظر اس مقالہ میں معاشرتی ارتقاء میں تعلیم کے شعبہ سے وابستہ افراد اور خواتین کے طبقے کا معاشرتی ارتقاء میں کردار زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ مجموعی طور پر اس مقالہ میں علماء، دانشوروں، معلمین، تعلیمی اداروں اور خواتین کے طبقے سے خاتون بحیثیت ماں اور خاتون بحیثیت بیوی کے معاشرتی ارتقاء میں کردار پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔

Wajid Ali. (2021) معاشرتی ارتقائی سفر میں تعلیم اور خواتین کا کردار , Noor-e-Marfat, Volume 12, Issue 04.
  • Views 952
  • Downloads 134

Article Details

Journal
Volume
Issue
Type
Language
Received At
Accepted At