Faiz Ahmad Faiz and Mehdi Jawahiri: Common Aspects of their Poetry
Abstract
شعر و شاعری انسانی زندگی کے اُن پہلووں کو پیش کرتی ہے جنہیں عام طور پر نظرانداز کیا جاتا ہے۔ شاعری انہی پہلووں کو اجاگر کرنے کی وجہ سے اظہارِ خیال کا انتہائی موٴثر ذریعہ تصوّر کی جاتی ہے۔ پیشِ نظر مقالہ میں انیسویں صدی کے دو معروف شعراء، فیض احمد فیضؔ اور مہدی جواہریؔ کی مشترکہ شعری جہات کا تحلیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق، اِن دونوں شعراء نے ہمیں انسانیت کی تکریم کا سبق دیا ہے۔ انہوں نے اپنے کلام میں
انسانیّت کے مصائب کا مرثیہ لکھا ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے حق میں آواز بلند کرنا، انسانیّت کی دلیل ہے۔
Syed Waqar Haider Naqvi, Dr. Kafait Ullah Hamdani. (2021) فیض احمد فیضؔ اور مہدی جواہریؔ کی مشترکہ شعری جہات , Noor-e-Marfat, Volume 12, Issue 04.
-
Views
927 -
Downloads
114