Ur
En
ابتدائی صفحہ
فہرستِ مجلہ جات
کانفرنسوں کی فہرست
مجلہ ارسال کریں
رابطہ
سائن ان
مجلہ:
265
مقالہ:
37109
ابتدائی صفحہ
فہرست مجلہ جات
مجلہ کی تفصیلات
آئی ایس ایس این نمبر
2074-675x
بین الاقوامی اسلامی یونی
ورسٹی شعبہ اردو
More
ناشر
Click here
ویب سائٹ
051-9258077
رابطہ نمبر
051-9257924
فیکس نمبر
Urdu
زبان
Arts and Humanities
نوعیت
Z
زمرہ
Annual
تعدد
2009
آغاز کا سال
شعبہ/ادارہ
Mayar
معیار
بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی میں شعبہ اردو کا قیام ۲۰۰۷ء میں عمل میں آیا۔آغاز ہی سے شعبے نے تدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق کو بھی اپنی ترجیحات میں شامل رکھا اور پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی سطح کے تحقیقی مقالات نیز طلبہ و اساتذہ کی تحقیقی کاوشوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی رہی۔گزشتہ دس سال کے عرصے میں اس شعبے کے گیارہ طلبہ و طالبات نے پی ایچ ڈی اور سینکڑوں طلبہ و طالبات نے ایم فل کی ڈگریاں حاصل کیں۔ ۲۰۰۹ء میں شعبہ اردو نے اپنا ایک تحقیقی مجلہ معیار شائع کرنا شروع کیا جسے اندرون و بیرونِ ملک کے تحقیقی و علمی حلقوں میں ایک وقیع مقام حاصل ہے۔ معیار ایک شش ماہی جریدہ ہے جو گذشتہ دس برس سے بلا تعطل شائع ہو رہا ہے۔ پاکستان کی جامعات میں، گزشتہ چند برسوں سے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی تحریک اور ترغیب کے نتیجے میں، تحقیقی سرگرمیوں میں جو اضافہ اور معیار میں بہتری کی جو صورت حال عام ہو ئی ہے وہ خاصی قابل تحسین اور معاشرتی علوم کی حد تک بھی، قدرے قابل اطمینان ہے۔ یہی صورت تحقیقی مجلوں کی ترتیب و اشاعت کے ضمن میں بھی دیکھنے میں آتی ہے۔ چند برسوں پہلے تک ہمارے بیشتر اساتذہ میں تحقیقی سرگرمیاں کسی طرح قابلِ اطمینان نہ تھیں اور یہی صورت تحقیقی منصوبوں کے اختیار کرنے اور تحقیقی مقالات لکھنے کے عمل میں بھی نظر آتی تھی،مگر اب حالیہ عرصہ میں بیشتر جامعات کے معاشرتی علوم و فنون کے کلیے اور شعبۂ جاتِ زبان و ادب اور خصوصاََ شعبہ ہاے اُردو اپنے تحقیقی مجلوں کی اشاعت کا اہتمام کر رہے ہیں اور ان کی اشاعت کے تواتر اور معیار میں مسابقت کی ایک مناسب اور مثبت فضا بھی فروغ پاتی ہوئی نظر آنے لگی ہے۔
فہرست جلد
Volume 23-24
(
2020
)
Volume 21-22
(
2019
)
Volume 19-20
(
2018
)
Volume 17-18
(
2017
)
Volume 15-16
(
2016
)
Volume 13-14
(
2015
)
مقالہ جات
تازہ ترین
سب سے زیادہ دیکھے گئے مقالہ جات
مقالہ نگار کا نام
مقالہ کا عنوان
Dr. Naqeeb Ahmed Jan
The Urdu Translation of Khush- hal Khan Khattak’s “Dastar Nama”: A Study
Prof. Bushra Qureshi
اقبال اور نیطشے میں فکری مماثلتیں ایک تحقیقی مطالعہ
Aamir Sohail
معنیات کے بنیادی تصورات: ایک مطالعہ
مقالہ نگار کا نام
مقالہ کا عنوان
Dr. Aarifa Shahzad
Collections of English Literary Columns and a Modern Scenario of Urdu Literature
Aaqib Shahzad Qureshi
Dr. Arshad Mehmood Asif (Arshad Meraj)
Muhammad Asim Butt’s fiction : The Philosophy of Existence
Hafiz Muhammad Safwan
Parameters for Critic (2)
مدیر کی معلومات
Dr. Aziz Ibnul Hasan
مزید تفصیلات
Views:
14373
This journal is
recognized
by
HEC