آئی ایس ایس این نمبر


تازہ ترین جلد

مسالۃ حجیّۃ قول غیر الأعلم من الفقہاء مع وجود الأ علم منہ، من المسائل الابتلائیۃ علی نطاق واسع، فھل یتعیّن علی المکَّلف الرجوع للأعلم فیما اختلفا فیہ من الفتوی، أوأنَّ المجال مفتوح أمامہ لیختار فتوی ... مزید پڑھیں

سید مہدی المعروف میر حامد حسین موسوی لکھنوی نیشاپوری ۵ محرم ۱۲۴۶ھ کو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ ُن کی کنیت ابوالظفر ہے اور حامد حسین کے نام سے مشہور ہیں۔) ( اُن کا شمار برصغیر میں تیرہویں صدی کے سادات ... مزید پڑھیں

یورپ کی موجودہ تہذیب نے ہسپانیہ سے نکل کر یورپ میں بسنے والے لاطینی اور یونانی علوم کے ماہر مسلمان دانشوروں کی علمی کاوشوں کے نتیجے میں جنم لیا۔ اس کے بعد یہاں سائنسی ترقی کا آغاز ہوا اور نئی نئی ایجا ... مزید پڑھیں

موجودہ مقالہ فکری یا معنوی ملکیت کے بارے میں ایک تحقیق ہے۔ اس قسم کی ملکیت پر عام طور پر دو لحاظ سے گفتگو کی جاتی ہے اور ان میں سے ہر ایک کے مختلف نمونے ہیں جس میں سے ایک ادبی و ہنری ملکیت، اور دوسری ... مزید پڑھیں

زمانہ قدیم سے آج تک دھشت گردی کی کوئی متفقہ علمی تعریف سامنے نہیں آسکی۔ البتہ دہشت گردی کی تعریف کرنا اگر ناممکن نہیں تو کم از کم مشکل ضرور ہے۔ اس لفظ کی لغوی تشریح یوں ہوسکتی ہے کہ “خوف و ہراس پیدا ک ... مزید پڑھیں

معاشرے کی اصلاح اور امنیت کی خاطر تمام مصلحین نے کوششیں کی ہیں اوراس کی خاطرقوانین وضوابط وضع کیے ہیں ۔ دین اسلام نےاس مسئلے پر دوسروں سے زیادہ توجہ دی ہےاور حدود،تعزیرات ،قصاص اوردیات جیسے قوانین ... مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو پیدا کیا تو اپنے آپ کو احسن الخالقین کہا۔لہذا اللہ تعالیٰ کی اس احسن تخلیق کی خلقت کے متعلق اس مقالہ میں کلام امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نہج البلاغہ سے چ ... مزید پڑھیں

سماجی نظام کا تعلق انسانی چہل پہل سے ہے۔ جب تک کہ انسان حالتِ تحرک میں نہ ہو اُس کی اجتماعی معاشرت کی نشاندہی نہیں ہوسکتی۔ یہ انسان جب چل پھر کر آس پڑوس اور قرب و جوار تک رسائی حاصل کرلیتا ہے تو اُس ... مزید پڑھیں

مادہ پرستوں اور مابعدالطبیعیات کے قائلین کے درمیان یہ تنازعہ چل رہا ہے کہ آیا حقیقت وہی ہے جسے سائنسی تجربہ ثابت کرے یا فلسفہ اور دین بھی حقائق ہستی کے اثبات کا وسیلہ ہیں۔ اس تنازعہ کا فیصلہ دینے کےل ... مزید پڑھیں

کربلاایک ذوالابعاد واقعہ ہے جس کا ایک پہلو عبادی ہے۔ عبادت اتنا اہم موضوع ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خلقت انسان کی غرض اوّلی اسی کو قرار دیا ہے۔ عبادت کربلا کا ایک آفاقی پیغام ہے اسی لئے واقعہ کربلا کو دوام ... مزید پڑھیں

تاریخ اسلام میں مقتل نگاری ایک ایسی صنف تالیف ہے کہ جس میں کسی ایک شخص یا گروہ کی موت اور قتل ہونے کے بارے میں واقعات وحالات کو تحریر کیا جاتا ہے۔ اس قسم کی تاریخ نگاری کو تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل ... مزید پڑھیں

اعضاء بدن کی پیوند کاری کا مسئلہ موجودہ شکل میں پہلے ادوار میں کبھی پیش نہیں آیا تھا۔ البتہ اس موضوع کی بنیادیں ہماری فقہی کتب اور دینی متون میں پائی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر قصاص میں کٹے ہوئے کان کو ... مزید پڑھیں

جب حضرت امام حسینؑ مکہ میں قیام پذیر تھے تو اہل ِ کوفہ نے آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی۔امام نے اتمام حجت کے لئے حضرت مسلم بن عقیل کو اپنا سفیر بنا کر کوفہ روانہ کیا۔ ادھر جب یزید کے حامیوں کو یہ اندیشہ ... مزید پڑھیں

کسی چیز میں تفکر وتدبر کے ساتھ اس کے ادراک کو عرفہ کہتے ہیں۔ نو ذی الحجہ کو روزعرفہ کا نام دیا گیا ہے۔معرفت کے اس اہم ترین دن بندوں کو عبادت ودعا کی دعوت دی گئی ہے ۔ یہ دن شب قدر کے بعد گناہوں کی ... مزید پڑھیں

اسلامی تعلیمات کے مطابق کائنات کی تمام مخلوقات ایک خاص مقصد کے لیے وجود پذیر ہوئی ہیں۔ بلا مقصد تخلیق کرنا خود شان الوہیت کے ہی منافی ہے۔ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی چیز میں پوشیدہ حکمتِ الٰہی ہما ری سمجھ ... مزید پڑھیں

بلا شک ہماری زندگی میں ہزاروں آفات اور بلائیں، حادثات، بیماریاں، قحط وغیرہ پائے جاتے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر انسان کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ آخر یہ آفات کیوں؟یہ سوال اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ ... مزید پڑھیں

بلاشک وشبہ انبیاء کی بعثت کا مقصد انسانوں کی تربیت کرنا ہے۔ تربیت اس وقت مؤثر ہوسکتی ہے جب مربی پسندیدہ صفات کا حامل ہو۔ اس کے قول وفعل میں تضاد نہ ہو۔ لہذا ضروری ہے کہ انبیاء بعثت کے بعد یا بعثت سے ... مزید پڑھیں

قرآن مجید اور علی ؑ کا رشتہ اتنا محکم ہے کہ جن میں جدائی ناممکن ہے۔ قرآن کا اثر جس طرح رسول اللہ ؐ پر ہوا اس طرح علی ؑ کے سوا کسی اور پر نہیں ہوا۔اس کے راز کو خود علی ؑ نے نہج البلاغہ کے ایک خطبے میں ... مزید پڑھیں